اتوار‬‮   21   جولائی   2019

چرس بر آمد گی مقدمہ میں قیدی کی سزا کالعدم ، بری کردیا گیا

ٹرائل کورٹ نے ملزم کو ساڑھے چار سال قید کی سزا سنا ئی تھی


Jراولپنڈی(جنرل رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس مرزا وقاص رئوف اور جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی پر مشتمل ڈویثرن بنچ نے قیدی کی سزا کالعدم قرار دے کر اسے بری کر دیا ہے۔قیدی نجیب اللہ کے خلاف تھانہ سٹی چکوال میں دو کلو چرس برآمد ہونے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا جبکہ ٹرائل کورٹ نے ملزم کو ساڑھے چار سال قید کی سزا سنا ئی تھی تاہم ملزم کی طرف سے شاہنزیب خان نے اس سزا کو عدالت عالیہ میں چیلنج کیا تھا۔

© Copyright 2019. All right Reserved