منگل‬‮   22   اکتوبر‬‮   2019

منشیات و اسلحہ رکھنے والے 22 افراد دھر لیے گئے

2کلاشنکوف،پستول، چرس ، شراب اور دیگر سامان بر آمد، مقدمات درج

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ٍٍ ناجائز اسلحہ رٍکھنے والوں ، ناجائز فروشوں کے خلاف کارروائی، 22ملزمان کو گرفتار،2کلاشنکوف معہ65روند،2پستول 30بور معہ28روند،1پستول9mmمعہ16روند ،7730گرام چرس،55لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر بیرونی پولیس نے حارث سے1کلاشنکوف معہ35روند،شاہد سے1کلاشنکوف معہ30روند،واصف سے1پستول9mmمعہ16روند ،تھانہ سٹی پولیس نے عصمت جان سے20روند30بور، عبدالعزیزسے 1پستول30بور معہ4روند،تھانہ مندرہ پولیس نے زاہد سے1پستول 30بور معہ4روند،تھانہ نیوٹائون پولیس نے مرتضی سے620گرام چرس،تھانہ آر اے بازار پولیس نے بختاور سے300گرام چرس،تھانہ ائرپورٹ پولیس نے عاطف سے 1550گرام چرس،زمان سے 650گرام چرس،خالد 1500گرام چرس،یعقو ب سے 550گرام چرس،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے شاکر سے 1400گرام چرس،تھانہ مندرہ پولیس نے اسرار سے 400گرام چرس،تھانہ چونترہ پولیس نے افتخار سے360گرام چرس،تھانہ کہوٹہ پولیس نے ضیافت سے 400گرام چرس،تھانہ سٹی پولیس نے رفیق سے 5لیٹر شراب،رفیق سے 5لیٹر شراب،تھانہ آر اے بازار پولیس نے عمران سے 10لیٹر شراب،تھانہ سول لائن پولیس نے عمران سے10لیٹر شراب،تھانہ ائرپورٹ پولیس نے کاشف سے 5لیٹر شراب،تھانہ مندر ہ پولیس نے فیضان سے 20لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

© Copyright 2019. All right Reserved