منگل‬‮   16   جولائی   2019

دھوکہ دہی سے شہری کو موٹر سائیکل سے محروم کردیا گیا



Jراولپنڈی(جنرل رپورٹر) دھوکہ دہی سے شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے موٹر سائیکل رقم دینے کے با وجود مالک کو محروم کر دیا گیا، تھانہ وارث خان پولیس کو سجاد علی نے بتایا کہ سرکلر روڈ پر موٹر سائیکلوں کا کام کرتاہوں بابر ایوب ،فیصل ایوب اور امجد حسین سے اچھے تعلقات تھے جن کو65راوی موٹر سائیکل 70CCکی ڈیلوری دینا تھی جو کہ میری دوکان اور گودام میں جگہ نہیں تھی اس لئے حامد ٹریڈرز کے مالکان اپنے موٹر سائیکلوں کی ڈیلوری کرنے کو کہا جنہوں نے ہامی بھر لی اور موٹرسائیکل اپنے گودام میں رکھ لئے ۔

© Copyright 2019. All right Reserved