منگل‬‮   16   جولائی   2019

لین دین کے تنازعہ پر شہری کو جعلی چیک تھما دیا گیا



راولپنڈی(جنرل رپورٹر)لین دین کے تنازعہ پر شہری کو لاکھوں مالیت کا بوگس چیک تھماء دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ آر اے بازار پولیس کو محمد نعیم نے بتایا کہ خضر ندیم نے مجھے ایک چیک 1800000روپے کا دیا جوڈس آنر ہو گیا ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

© Copyright 2019. All right Reserved