بدھ‬‮   24   جولائی   2019

لڑائی جھگڑے میں شہری زخمی



راولپنڈی(جنرل رپورٹر)لڑائی جھگڑا کے واقعہ میں شہری کو سگریٹ کی ایش ٹرے مار کر بیہوش کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر بیرونی پولیس کو عظیم علی نے بتایاکہ عمران سکنہ ثمر زار کالونی نے فحش کلامی کی اور سگریٹ کی ایش ٹرے یکے بعد دیگرے سر میں مارے جس سے زخمی ہو کر بیہوش ہو کر گر گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

© Copyright 2019. All right Reserved