بدھ‬‮   18   ستمبر‬‮   2019

کرنٹ لگنے سے مکینک جاں بحق



بھارہ کہو ( نمائندہ اوصاف ) بھارہ کہو لاہور سے آنے ولا مکینک جرنیٹر کا کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق رات تک ورثاء کے نہ آنے پر پولیس نے نعش امانتا مردہ خانہ رکھوادی تفصیلا ت کے مطابق بھارہ کہو پولیس کے مطابق ملتان کارہا ئشی جرنیٹر مکینک غلام عباس لاہور ایچ ایم کمپنی میں ملازمت کرتا تھا بدقسمت غلام عباس لاہور سے بھارہ کہو خیبر بینک میں جرنیٹر ٹھیک کر نے کے لیے آیا منگل کی صبح تقریبا 9 بجے جرنیٹر ٹھیک کر نے کے دوران اسے کرنٹ لگا ۔

© Copyright 2019. All right Reserved