جمعہ‬‮   6   دسمبر‬‮   2019

گریڈ 20اور19کے چار اعلی افسران کے تبادلے اورتعیناتی

ڈاکٹر محسن کو ڈی جی بائیولاجیکل سائنسز PFIسے چیف کنزر ویٹیو وائلڈ لائف لگا دیا گیا
پشاور(بیورو رپورٹ)صوبائی حکومت نے گریڈ 20اور19کے چار اعلی افسران کے تبادلوں اورتعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا ، اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر محسن کو ڈائریکٹر جنرل بائیولاجیکل سائنسز PFIسے چیف کنزر ویٹویو وائلڈ لائف ، صفدر علی شاہ گریڈ 20کو چیف کنزر ویٹیو وائلڈ لائف سے ڈائریکٹر جنرل بائیولاجیکل سائنسزجبکہ شیخ امجد علی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایجوکیشن PFIسے ڈائریکٹر جنرل ایجوکیشن PFI اور اظہرعلی خان کوچیف کنز رویٹر فارسٹ ملاکنڈ سے چیف کنزر ویٹر آف فارسٹ ناردرن ایبٹ آباد ریجن تعینات کردیا
تبادلے


© Copyright 2019. All right Reserved