پیر‬‮   17   جون‬‮   2019

قومی اسمبلی، وزیراعظم نے اپنی نشست پر بیٹھے قبلہ کی طرف پشت کیساتھ دو رکعت نماز اداکی


اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب نماز عصر کی اذان کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے اپنی نشست پر بیٹھے بیٹھے قبلہ کی طرف پشت کیساتھ دو رکعت نماز اداکی ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ساتھ والی نشست پر بیٹھنے کیلئے کچھ دیر کھڑے انتظار کرتے رہےاور جب عمران خان نے سلام پھیرا تو شاہ محمود اپنی نشست پر آ کر بیٹھ گئے۔
نماز

© Copyright 2019. All right Reserved