پیر‬‮   16   ستمبر‬‮   2019

انفارمیشن ڈویژن کے10منصوبوں کیلئے 51کروڑ61لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز



اسلام آباد(وقائع نگار )وفاقی حکومت نے مالی سال 2019-20کے سالانہ ترقیاتی منصوبوں (پی سی ڈی پی) میں انفارمیشن ڈویژن کے10منصوبوں کیلئے 51کروڑ61لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے، انفارمیشن ڈویژن کے10منصوبوں میں6جاری جبکہ4نئے منصوبے شامل ہیں۔بجٹ دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومت نے مالی سال 2019-20کے سالانہ ترقیاتی منصوبوں (پی سی ڈی پی) میں انفارمیشن ڈویژن کے6جاری منصوبوں کیلئے34کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں ، انفارمیشن ڈویژن کے4نئے منصوبوں کیلئے17کروڑ61لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
تجویز

© Copyright 2019. All right Reserved