پیر‬‮   16   ستمبر‬‮   2019

وزارت مذہبی امورکاسب سے کم ترقیاتی بجٹ

بجٹ میں صرف ایک نئی سکیم کے لئے ایک ارب مختص کئے گئے
اسلام آباد(رپورٹنگ ٹیم )وزارت مذہبی امورکاسب سے کم ترقیاتی بجٹ ،آئندہ مالی سال ک بجٹ میںصرف ایک نئی سکیم کے لیے ایک ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ،وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال (2019/20)کے لیے وزارت مذہبی اموروبین المذاہب ہم آہنگی کے لیے کرتارپورہ میں زمین کی خریداری عمارت کی تعمیرکے لیے منصوبہ رکھا گیا ہے جس کے لیے ایک ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے
بجٹ

© Copyright 2019. All right Reserved