بدھ‬‮   19   جون‬‮   2019

ٹیکسٹائل انڈسٹری ڈویڑن کے لئے 20کروڑ28الاکھ روپے مختص



اسلام آباد(رپورٹنگ ٹیم )وفاقی ترقیاتی بجٹ میں ٹیکسٹائل انڈسٹری ڈویڑن کے لیے آئندہ مالی سال میں دوجاری اورایک نئے منصوبے کے لیے 20کروڑ28الاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں نئے منصوبے میں فیصل ا بادگارمنٹ سٹی فیزٹوکے لیے دس کروڑروپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ جاری منصوبے فیصل آبادگارمنٹ سٹی ٹرینگ سنٹرکے لیے 28لاکھ روپے اورایک ہزارسٹرکچریونٹ کی تعمیرکے لیے دس کروڑروپے مختص کیے گئے ہیں ۔
مختص

© Copyright 2019. All right Reserved