منگل‬‮   22   اکتوبر‬‮   2019

صوابی میں مختلف قسم کے سٹامپ پیپر نایاب،عوام کو سخت پریشانی کا سامنا


صوابی( بیورورپورٹ)ضلع صوابی میں مختلف قسم کے سٹامپ پیپر نایاب ہو گئے اس سلسلے میں سماجی کارکن مہم شاہ مہم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ضلع بھر میں 30، 50اور 100کے شٹامپ پیپر نایاب ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا ہے انہوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد مذکورہ قسم کے شٹامپ پیپر کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
سٹامپ پیپر

© Copyright 2019. All right Reserved