بدھ‬‮   18   ستمبر‬‮   2019

انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا


ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 85 پیسے کا اضافہ، 151 روپے 95 پیسے کا ہو گیا

چندہفتوں کے دوران انٹر بینک،اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدرمیں عدم استحکام

کراچی (نیوز ایجنسیاں) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 85 پیسے اضافے کے بعد 151 روپے 95 پیسے کا ہوگیا۔منگل کو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 85 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 151 روپے 95 پیسے کا ہوگیا۔حالیہ چند ہفتوں کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں عدم استحکام دیکھا جارہا ہے اور کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں کبھی اضافہ اور کبھی کمی ہورہی ہے۔
ڈالر

© Copyright 2019. All right Reserved