پیر‬‮   19   اگست‬‮   2019

جنڈالہ ، موٹر سائیکل اور کار میں تصادم،دو افراد زخمی


جنڈالہ ، موٹر سائیکل اور کار میں تصادم،دو افراد زخمی
جنڈالہ(نمائندہ اوصاف)جنڈالہ کے قریب کوٹیڑی سیداں کے مقام پر موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم دو موٹر سائیکل سوار شدید زخمی کار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں جنڈالہ کوٹیڑی سیداں کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے کار اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر سے موٹر سائیکل سوار صیہب اسحاق،اور صمد تسلیم شدید زخمی ہو گئے جن کو ایمرجنسی حالت میں ارجہ ہسپتال لایا اگیا جہاں طبی امداد کے بعد راولاکوٹ ریفر کردیا گیا اور ٹو او ڈی گاڑی بھاگنے میں کامیاب پولیس کار مالکان کو پکڑنے کے لیے ناکہ بندی کر دی ہے تااہم ابھی تک کوئی گاڑی مالک گرفتار نہیں ہو سکا،موٹر سائیکل سواروں کی حالت انتہائی خطرناک ہے۔
تصادم

© Copyright 2019. All right Reserved