پیر‬‮   17   جون‬‮   2019

بارش اور ہواؤں سے شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا


دو
بارش اور ہواؤں سے شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا
برقیات کا ناقص نظام ، کئی گھنٹے بجلی غائب ، لائنز ٹر پ ہو جاتی ہیں
پانیولہ ( نمائندہ اوصاف ) پیر کی شام بارش اور ہواؤں سے شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا ،انسانوں حیوانوں ، چرند پرند نے سکھ کا سانس لیا ۔ہواؤں کی وجہ سے برقیات کا ناقص نظام ، کئی گھنٹوں سے بجلی غائب ، شاخ تراشی نہ ہونے سے لائنز ٹر پ ہو جاتی ہیں ، معمولی ہوا اور بارش سے جس کے باعث گھنٹوں بجلی غائب رہتی ہے ۔
بارش

© Copyright 2019. All right Reserved