پیر‬‮   19   اگست‬‮   2019

متنازعہ عدالتی فیصلوں کے ذریعے پی پی کو جھکایا نہیں جا سکتا، چوہدری یٰاسین


متنازعہ فیصلوں کے ذریعے پی پی کو جھکایا نہیں جا سکتا، چوہدری یٰاسین
پیپلز پارٹی آزاد کشمیرکے کارکنان زرداری کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑے ہیں
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )اپوزیشن لیڈرآذادکشمیرقانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پیپلزپارٹی کے قائدین کے خلاف انتقامی کاروائیاں کر کے نااہلیوں کو نہیں چھپاسکتی متنازعہ عدالتی فیصلوں کے ذریعے پیپلز پارٹی کو جھکایا نہیں جا سکتا متنازعہ فیصلوں کے باوجود ہم عدالتوں کے ذریعے بے گناہی ثابت کریں گے وہ یہاں کارکنوں سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیرکے کارکنان سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑے ہیں پیپلزپارٹی کی قیادت کے لہئے جیلیں اور گرفتاریاں کوئی نہی بات نہیں ی
چوہدری یٰاسین

© Copyright 2019. All right Reserved