بدھ‬‮   13   ‬‮نومبر‬‮   2019

غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنیوالے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج



اٹک ( نمائندہ اوصاف ) پولیس کی غیر قانونی LPG گیس سلنڈر بھرنے والوں کے خلاف کاروائی دکاندار کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی تھانہ باہتر محمود خان نے مخبر خاص کی اطلاع پر امیر افضل مارکیٹ بحد رقبہ پنڈ صاحب خان میں حق نواز ولد محمد مسکین مغل سکنہ پنڈ صاحب خان فتح جنگ اپنی دکان میں الیکٹرنک کانٹا پر چھوٹا سلنڈر گیس رکھ کردرمیانہ گیس سلنڈر سے بذریعہ نوزل بمعہ پائپ گیس فلنگ کررہا تھا حق نواز گیس فلنگ کرنے کا کوئی لائسنس پیش نہ کرسکا پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

© Copyright 2019. All right Reserved