اتوار‬‮   17   ‬‮نومبر‬‮   2019

گوجرخان سے شہری کا رکشہ چوری



گوجرخان (نمائندہ خصوصی )گوجرخان، گھر کے باہر کھڑا رکشہ نامعلوم چور چوری کر کے لے گئے پولیس نے درخواست وصول کر لی وقاص ظفر سکنہ وارڈ نمبر14نے پولیس تھانہ گوجرخان کو تحریری درخواست دی ہے کہ اس نے اپنا رکشہ گھر کے باہر گزشتہ رات کھڑا کیا صبح جب دیکھا تو رکشہ غائب تھا نامعلوم چور رکشہ چوری کر کے لے گئے ۔

© Copyright 2019. All right Reserved