جمعرات‬‮   14   ‬‮نومبر‬‮   2019

اسلام آباد، تجاوزات کیخلاف آپریشن، متعدد غیر قانونی تعمیرات مسمار


اسلام آباد ( خصوصی نیوز رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کی انسداد تجاوزات مہم کے تحت کاروائیاں جاری ،ضلعی انتظامیہ کے مطابق جی ٹی روڈ سرائے مادھو میں مجسٹریٹ علی جاوید اور ڈائریکٹر انفورسمنٹ کی زیر نگرانی کاروائیاں کی گئیں، آپریشن میں ریوینو کے سینئر و جونیئر افسران بھی شریک ہوئے،آپریشن کے دوران 1 رہائشی گھر 4 کمرے 1 واش روم اور بائونڈری وال مسمار کی گئی،دوران آپریشن 5 تجارتی دوکانیں اور 1 شو روم بھی مسمار کیا گیا۔

© Copyright 2019. All right Reserved