بدھ‬‮   13   ‬‮نومبر‬‮   2019

بھیک مانگنے والی دو خواتین سسمیت تین افراد گرفتار


Jراولپنڈی (جنرل رپورٹر ) بھیک مانگنے والے افراد کو قابو کر لیا گیا۔تفصیلا ت کے مطابق تھانہ ویسٹریج پولیس کو وقاص احمد434/CTRانچارج اینٹی بیگر سکارڈ نے بتایا کہ محمد مہربان کو سرعام بھیک مانگتے ہوئے قابو کر لیاتھانہ وویمن پولیس کو وقاص احمد434/CTRانچارج اینٹی بیگر سکارڈ نے بتایا زوبینہ بی بی ،مسماۃ زینب بی بی کو پابند ی کے باوجود سرعام بھیک مانگتے ہوئے قابو کر لیاجنہوں نے 9ویگرنسی ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔

© Copyright 2019. All right Reserved