بدھ‬‮   13   ‬‮نومبر‬‮   2019

گن پو ائنٹ پر وارداتیں کر نے والے ڈکیت گر وہ کے 2ملزمان گرفتار

ملزمان گھر وں میں کا م کے بہا نے داخل ہو کر وارداتیں کرتے تھے ، مقدمہ درج
اسلام آباد ( خصوصی نیوز رپورٹر) اسلام آ باد سی آئی اے پولیس نے کا رروائی کرتے ہوئے گھر وں میں کا م کے بہا نے داخل ہو کر گن پو ائنٹ پر وارداتیں کر نے والے ڈکیت گر وہ کے 02ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ، ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ مو با ئل فون ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن اور مو ٹر سائیکل بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے تھا نہ رمنا کے ایریا میں وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے ، مزید تفتیش جار ی ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق آئی جی اسلام آباد محمد عامرذوالفقار خا ن کے احکا ما ت کی روشنی میں ایس پی انو سٹی گیشن ڈاکٹر سید مصطفی تنویر نے سرقہ بالجبر اور ڈکیتی کی وارداتو ں کی روک تھا م اور ان میں ملوث ملزمان کی گرفتار ی کے لیے ڈی ایس پی ، سی اے آئی کی زیر نگر انی اے ایس آئی سرگل خا ن معہ دیگر ملازمان پر مشتمل ٹیم تشکیل دی ، تشکیلی ٹیم نے تما م تر وسائل بر وئے کا ر لا تے ہو ئے ڈکیتی اور سرقہ با لجبر کی کی وارداتو ںمیں ملوث گر وہ کے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان میں رضو ان احمد ولد احمد خا ن سکنہ نشاط آ باد علی پا رک مکان نمبر 20چک نمبر NB-121 سلا نو انی ضلع سر گودھا اور محمد سلیم ولد محمد اختر سکنہ اسلام پور ہ لو کڑ ی ہا تھی ونڈ تحصیل بھلو ال ضلع سر گو دھا شامل ہے کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ مو با ئل فون ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن اور مو ٹر سائیکل بر آمد کرلیا ، ملزمان کاطر یقہ واردات گھر وں میں پلمبر کے کا م کے بہا نے داخل ہو کر گن پو ائنٹ پر لو ٹتے تھے ، ملزمان کے خلاف تھا نہ رمنا میں مقدمہ نمبر 41مورخہ 06-02-2019زیر دفعہ 392ت پ تھا نہ رمنا اور مقدمہ نمبر 152مورخہ 14-05-2019زیر دفعہA-O 13/20/65درج ہیں ، مزید تفتیش جار ی ہے، ڈی آئی جی آ پر یشنز وقار الدین سید نے پولیس ٹیم کی اعلیٰ کا رکر دگی کوسرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔


© Copyright 2019. All right Reserved