منگل‬‮   2   جون‬‮   2020
 
 

کرایہ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 6افراد کیخلاف مقدمات درج


راولپنڈی (جنرل رپورٹر)کرایہ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 6افراد کے خلا ف مقدمات درج کرلیے گئے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ رتہ امرال پولیس نے نعمان اور امجد،تھانہ صدر واہ پولیس نے اسد اور فضلجبکہ تھانہ واہ کینٹ پولیس نے ریحان اورعمران کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر کرایہ دار ی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے۔

 
 
© Copyright 2020. All right Reserved