منگل‬‮   18   جون‬‮   2019

شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکہ , تین سکیورٹی اہلکار زخمی


بنوں(نامہ نگار)شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکہ , تین سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے زخمیوں کو ملٹری ہسپتال پہنچایا گیا۔ذرائع کے مطابق سیکورٹی اہلکار شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں معمول کے مطابق گشت پر تھے کہ اچانک دھماکہ ہوگیا سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردی زخمیوں میں سپاھی شہزاد، سپاہی قیصر اور سپاہی عادل عثمان شامل ہیں جن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔
دھماکہ

© Copyright 2019. All right Reserved