جمعرات‬‮   4   جون‬‮   2020
 
 

بابر بن عطا مشیر برائے انسداد تمباکو نوشی مقرر


اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم کے ترجمان برائے پولیو پروگرام بابر بن عطا کو مشیر برائے انسداد تمباکو نوشی بھی مقرر کر دیا گیا ،وزیر اعظم آفس نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ،بابر بن عطا قومی انسداد تمباکو نوشی مہم کے سربراہ ہوں گے ،وہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر اللہ مرزا کے مشیر بھی ہوں گے نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے، بابر بن عطا وزارت صحت ، تجارت ،ایف بی آر کے ہمراہ انسداد تمباکو پر کام کریں گے ۔
مقرر


 
 
© Copyright 2020. All right Reserved