پیر‬‮   24   فروری‬‮   2020

عمران فاروق قتل کیس میں حتمی دلائل طلب، سماعت کل تک ملتوی


اسلام آباد(خبر نگار)انسداددہشتگردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمندکی عدالت نےڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں حتمی دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔گذشتہ روزسماعت کے دوران حتمی دلائل دیئے جانے تھے لیکن پراسیکیوٹرکی طرف سے مہلت کہ استدعاکرتے ہوئے بتایاگیاکہ ایک ای میل ملی ہے جس کی تصدیق اوردیگر اقدامات کیلئے وقت درکارہے جس پرعدالت نے سماعت16مئی تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔
قتل کیس

© Copyright 2020. All right Reserved