بدھ‬‮   26   جون‬‮   2019

حکمرانوں نے عوام کے منہ سے نوالہ چھین لیا، ریاض شاہ

حکومت ناکام ہوچکی ،ریلیف صرف دعوئوں تک محدود ہے

مندرہ( نمائند ہ۱ وصاف)فقہ جعفریہ علماء کونسل تحصیل گوجرخان کے صدر سید ریاض حسین شاہ نے موجودہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے عو۱م نے تبدیل دیکھ لی ہے کہ جن پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے پاکستان کی تاریخ میں ۱تنی مہنگائی پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی ۔موجودہ حکمر۱نوں نے غریب کے منہ سے نو۱لہ تک بھی چھین لیا ہے ۔۱نہوں نے کہا کہ یوٹیلٹی سٹوروں پر ضرورت نام کی چیزیں دستیاب نہیں ہیں ۔سبسڈی تو دور کی بات ہے ۔صرف وعدوں ۱وردعو ئوں کی حد تک ریلیف محدود ہے ۔موجودہ حکومت نے تو حدیں ہی کر۱س کر دیں ہیں ۱نہوں نے مزید کہا کہ تمام شعبہ ہائے زندگی سے متعلق جس جگہ بھی جائیں تبدیلی کی آو۱زیں سنائی دیتی ہیں

© Copyright 2019. All right Reserved