پیر‬‮   26   اگست‬‮   2019

کہوٹہ ،پرائس مجسٹریٹ کا دورہ ،قیمتیں چیک کیں ، گرانفروشوں کوجرمانہ

ذخیرہ اندوزی کرنے والے سے کسی صورت رعایت نہیں ہوگی، مخدوم احمد بلال

کہوٹہ (تحصیل رپورٹر ) کہوٹہ سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ درجہ اول مخدوم احمد بلال کا کہوٹہ شہر کا دورہ سبزی فرو ٹ اور دیگر اشیائے خورد ونوش ریٹ لسٹ کے مطابق نہ فروخت کرنے والوں کو ہزاروں روپے جرمانہ جبکہ مضر صحت دودھ دہی اور مشروبات فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کی انہوں نے تاجروں کو وار ننگ دی کہ اگر رمضان کے مقدس مہینے میں ذخیرہ اندوزی یا ناجائز منافع خوری کی گئی تو ان لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی تاجر عوام کو ریلف دیں اس مقدس مہینے کو سیزن کے طور پر نہ لگائیں بلکہ نیکیاں کمائیں مخدوم احمد بلال نے سستے بازار کابھی دورہ کیا ان کے ہمراہ راجہ عامر اور دیگر افراد بھی موجود تھے َََََََََََََکہوٹہ تحصیل رپورٹر ارسلان کیانی

© Copyright 2019. All right Reserved