منگل‬‮   18   جون‬‮   2019

اشتہاری سے 30بور پستول بر آمد، تفتیش شروع کردی گئی



پنڈ سلطانی(نمائندہ اوصاف)پولیس تھانہ انجرا نے اشتہاری ملزم سے پسٹل 30بور برآمد کر لیا ملزم اشتہاری ارشد امیر ولد امیر خان سکنہ کانی مقدمہ نمبر35مورخہ 26.5.15بجرم زیر دفعہ 302/34ت پ میں پولیس تھانہ انجرا کو مطلوب تھا جسے گرفتار کر کے دوران تفتیش پسٹل 30بور برآمد کر کے مزید تفتیش جاری ہے

© Copyright 2019. All right Reserved