منگل‬‮   18   جون‬‮   2019

ڈیم میں ڈوبنے والے نوجون کی لاش 16 گھنٹے بعد نکال لی گئی



گوجرخان (نمائندہ خصوصی )گوجرخان گزشتہ روز اوگاہون ڈیم میں ڈوبنے والے نوجون کی لاش 16 گھنٹے بعدماہر غوطہ خوروں نے نکال لی، ریسکیو 1122 نے نعش ہسپتال منتقل کر دی تفصیلات کے مطابق 19 سالہ یونس جو کہ کرنب کسوال کے علاقہ میں پولٹری فارم پر ملازمت کرتا تھاگزشتہ روزڈیم پر ٹریکٹر دھونے گیا تو ساتھ ہی نہانے کی غرض سے ڈیم میں اترگیا نہاتے ہوئے وہ گہرے پانی میں چلا گیا اور ڈوب گیا ۔

© Copyright 2019. All right Reserved