منگل‬‮   18   جون‬‮   2019

بلاوڑہ شریف میں ماہانہ محفل گیارویں کل ہوگی



کوٹلی ستیاں(تحصیل رپو رٹر) سپہ سالا ر عقیدہ تا جدا ر ختم نبو ت قلند دوراں حضرت صا حبزادہ حق خطیب حسین علی با دشاہ سرکا ر سجا دہ نشین دربا ر عالیہ بلا وڑہ شریف کی زیر صدا رت میں ما ہا نہ گیا رویں شریف کی محفل اور خصوصی افطا ری کا پرو گرام 16مئی بروز جمعرات بعد نماز عصر دربا ر عالیہ بلاو ڑہ شریف میں انعقا د پذیر ہو گا جس میں عالمی شہرت یا فتہ ثنا ء خوان گلہا ئے عقیدت نچھا ور کریں گے جبکہ صا حبزادہ حق خطیب حسین علی با دشاہ سرکار خصوصی خطاب دم ودعا کریں گے ۔

© Copyright 2019. All right Reserved