منگل‬‮   18   جون‬‮   2019

زکوۃ اور فطرانہ مستحقین عزیزوں کو دیا جائے ،عباس ستی



کوٹلی ستیاں(تحصیل رپو رٹر)پی ٹی آئی رہنماء راجہ محمد عباس ستی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں ہرصاحب حیثیت زکو ة اور فطرانہ اداکرتا ہے ضرورت اس امرکی ہے کہ پیشہ ور بھکاریوں اور گداگروں کی بجائے کوشش کرنی چاہیے کہ اپنے اردگرد اہل محلہ میں یا ایسی عزیز رشتہ دار جو مفلسی کی زندگی گزاررہا ہے اور کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلا رہا اس کی خاموشی سے مدد کی جائے اور اسے زکو ة وفطرانہ کی رقم اداکی جائے تاکہ وہ بھی اپنے بچوں کے ہمراہ رمضان المبارک پرسکون طریقے سے گزارسکیں اور عید کی خوشیاں پاسکیں،ان خیالات کااظہارانہوں نے اپنے آفس میں معززین علاقہ کے ایک وفدسے گفتگو کرتے ہوئے کیا \

© Copyright 2019. All right Reserved