منگل‬‮   18   جون‬‮   2019

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی35 افراد کیخلاف مقدمہ درج


راولپنڈی(جنرل رپورٹر)راولپنڈی پولیس کا کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے خلاف کریک ڈائون، 35ملزمان پر کرایہ داری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے شائین ،سمیع اللہ،تھانہ RAبازار پولیس نے غلام عباس ، بابر ،تنویر ، تھانہ سول لائن پولیس نے طلعت، خالد ، ایوب ، قمر ،مزمل ، اسلام، خالد ، نذیر ،سفارت ،کامران ،نصیر ، فیصل ، عدنان، خرم ، ظفر ، ذکاء اللہ ، فیضان ،طارق ،قدیر ، عبدالوہاب،جمشید ،انس ،خرم ،سجاد ،نعمان ،سلیمان ،فیصل یونس ، نعمان ،تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے محمد محمود ،یاور کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کرکے کرایہ دار ی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے۔

© Copyright 2019. All right Reserved