جمعہ‬‮   23   اگست‬‮   2019

شہری کو 5 لاکھ روپے کا بوگس چیک تھما ء دیا گیا


Jراولپنڈی(جنرل رپورٹر) شہری کو 5 لاکھ روپے کا بوگس چیک تھما ء دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ رتہ امرال پولیس کو صدیق نے بتایا کہ شہزاد خان نے مجھے ایک عدد چیک مالیتی5لاکھ روپے دیا جو ڈس آنر ہوگیا ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

© Copyright 2019. All right Reserved