منگل‬‮   18   جون‬‮   2019

قتل کے مقدمہ میں اشتہار ی فرار



راولپنڈی (جنرل رپورٹر )قتل کے مقدمہ میں اشتہار ی فرار ہوگیاجبکہ فرارکروانے والے شخص کو قابو کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ رتہ امرال پولیس کوقمر سلطان ASI نے بتایا مجرم اشتہاری مقدمہ نمبر549/17 بجرم 302/34 ت پ تھانہ رتہ امرال لیاقت خان جو اس وقت اپنے سالے امیر افضل کے ساتھ گنجمنڈی موڑ کی طرف سے آرہا ہے ریڈ کیا تو امیر افضل نے لیاقت خان کو بلند آواز دے کر بھگا دیا جبکہ امیر افضل کو قابو کر لیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

© Copyright 2019. All right Reserved