پیر‬‮   26   اگست‬‮   2019

بھارہ کہوبدھ، بازار میں چرس فروخت کرنیوالا منشیات فروش گرفتار


بھارہ کہو (نمائندہ اوصاف)بھارہ کہوبدھ بازار میں چرس فروخت کر نے والا منشیات فروش گرفتار بھاری چرس برآمد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے مطابق بھارہ کہو نے ر ا بطہ پر بتایاکہ منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی کاروائی کے دوران ملزم رب نو از عباسی کوبدھ بازار میں چرس فروخت کر تے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا پولیس کے مطابق ملزم نوجوان نسل کو منشیات فروخت کر کے تباء کر رہا تھا منشیات فروش سے دوران تلاشی 1060 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف منشیات ایٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا

© Copyright 2019. All right Reserved