پیر‬‮   26   اگست‬‮   2019

اسلام آباد، نامعلوم افراد بنک کی اے ٹی ایم مشین توڑ کر فرار


راولپنڈی(جنرل رپورٹر) نامعلوم افراد بنک کی اے ٹی ایم مشین توڑ کر فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صادق آباد پولیس کومنیجر حبیب بینک جناح کیمپ راولپنڈی محمد وقاص بتایا کہ گزشتہ روز بینک کی ATM مشین میں توڑ پھوڑ کی کوشش کی گئی اور سکرین کو مکمل توڑ دیا گیا باڈی پر بھی پتھر مارے گئے ، دو نامعلوم اشخاص نے جو رات 2سے 3بجے ATM میں داخل ہوئے اور کیمرے کا رخ نیچے کر دیا تھا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

© Copyright 2019. All right Reserved