اتوار‬‮   25   اگست‬‮   2019

ہری پور، سکولوں میں چھٹیاں یکم جون سے ہونگی


ہری پور (نمائندہ خصوصی)ہری پور یکم جون سے تمام سکولوں کوموسم گرما کی چھٹیاں دینے کا مراسلہ جاری ہے ، گزشتہ روز صوبائی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے ایک مراسلہ میں کہاگیا ہے کہ صوبہ گرمائی علاقوں میں واقع نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں 31مئی سے موسم گرماں کی چھٹیا ں دینے کا حکم جاری کیا گیا ہے مراسلہ جاری ہونے کے بعد قبل ازا وقت موسم گرما کی چھٹیاں ہونے کی تمام افواہیں توڑ گئیں ہیں شہری عوامی حلقوں نے صوبائی حکومت کے اس مراسلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ مراسلہ جاری ہونے سے قبل از وقت چھٹیوں کی افواہیں ختم ہوگئی ہیں اور طلباء اپنی تمام تر توجہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں پر دے رہے ہیں ۔

© Copyright 2019. All right Reserved