اتوار‬‮   16   جون‬‮   2019

بنوں، ایس ڈی او فدامحمد محسود نے چارج سنبھال لیا


بنوں(بیورورپورٹ)واپڈا پیسکو غوریوالہ سب ڈویژن کے نئے ایس ڈی او فدامحمد محسود نے چارج سنبھال لیا اس سے قبل انہوں نے ایس ای واپڈا پیسکو گوہر رحمٰن،ایکسئن پیسکو ون ڈویژن شان حیدر آفریدی،ایکسئن ڈویژن ٹو سعید الرحمٰن ،اشفاق الرحمٰن سے ملاقات کی نئے ایس ڈی او فدامحمد محسود نے اس عزم کا اظہار کیا کہ بجلی صارفین کو تمما سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیخ ہوگی تاہم عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے ذمے بجلی کے بقایاجات جمع کرائیں تاکہ انہیں بجلی بھی ملے اور ناجائز طریقے سے بجلی کا استعمال بھی ترک کردیں عوام کے تمام جائز کام بلا تاخیر کریں گے۔

© Copyright 2019. All right Reserved