اتوار‬‮   16   جون‬‮   2019

ہزارہ ڈینٹل کلینک کا کچہری روڈ پر افتتاح


ایبٹ آباد( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ہزارہ ڈینٹل کلینک کا کچہری روڈ پر افتتاح کر دیا افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی محمد اسحاق زکریا تحصیل ناظم اور نائب ناظم اعلیٰ کامران گل ایڈووکیٹ تھے اس موقع پر تاجر رہنما نعیم اعوان، حاجی کالا خان، ناظمین شمس الرحمٰن، اور ملک سعید ایڈووکیٹ کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے تحصیل ناظم محمد اسحاق زکریا کا کہنا تھا کہ ہزارہ ڈینٹل کلینک ایبٹ آباد میں ایک اچھا اضافہ ہے شہریوں کو صحت کی معیاری سہولت میسر ہو گی

© Copyright 2019. All right Reserved