اتوار‬‮   16   جون‬‮   2019

ڈیرہ ،گلیوں کی دوبارہ تعمیر کا کام شروع کردیاگیا

بہت جلدفلک آباد کے عوام کوسوئی گیس فراہم کی جائے گی،عبدالقدوس
ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)جنرل کونسلرعبدالقدوس اعوان کی کوششوں سے فلک آبادکے علاقوں میں گیس پائپ لائن بچھانے کے بعد گلیوں کی دوبارہ تعمیر کا کام شروع کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق فلک آبادکے علاقوں میں گیس پائپ لائن بچھانے کے بعدفلک آبادکے علاقوں کی گلیوں کی دوبارہ تعمیر کا کام شروع کردیاگیاہے جس کی نگرانی جنرل کونسلرعبدالقدوس اعوان اورناظم حاجی انورکمال بھٹی خود کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ انشاء اللہ بہت جلدفلک آباد کے عوام کوسوئی گیس کی فراہمی کاکام شروع کردیاجائے گا۔

© Copyright 2019. All right Reserved