اتوار‬‮   22   ستمبر‬‮   2019

عوام کو سہولیات دہلیز پر پہنچانا اولین ترجیح ہے،

علاقے میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے عوام کی محرومیوں کا ازالہ ہو گا
سرائے نورنگ (نمائندہ اوصاف)علاقہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے جس کی تکمیل سے عوام کی محرومیوں کا ازالہ ممکن ہوسکے گا گزشتہ روز میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوام کو صحت تعلیم بجلی اور پینے کے صاف پانی سمیت دیگر بنیادی سہولیات گھر کی دہلیز پر فراہم کرنا اولین ترجیح ہے اور اس کو عملی جامہ پہنانے کے لئے انہوں نے بھرپور کوششیں شروع کی ہیں انہوں نے دہی کونسل کوٹ کشمیر میں جنازہ گاہ پریشر پمپ خراب ٹیوب ویلوں کی مرمت زنگ آلودہ واٹرسپلائی پائپ لائن کی مرمت بجلی اور پلوں کی تعمیر سمیت دیگر شعبوں میں ترقیاتی کام کیے انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ عوام کو زندگی کی تمام سہولیات کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔

© Copyright 2019. All right Reserved