اتوار‬‮   16   جون‬‮   2019

ایم ایس آو آج یوم نکبہ بھر پور منائی گی، عمرفاروق عمر


سرائے نورنگ(نمائندہ اوصاف)مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن خیبرپختونخواانے آج فلسطین پرصہیونی فوج کی 71سالہ ناجائزقبضے کے خلاف اورفلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے یوم نکبہ بھرپوراندازمیں منائے گی ۔فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ جوظلم اوربربریت کی جارہی ہے اس کوروکاجائے ۔اقوام متحدہ سمیت عالم اسلام کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے ۔ان خیالات کااظہارمسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن خیبرپختونخواکے ناظم اطلاعات عمرفاروق عمرنے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ فلسطین میں معصو م بچو ں اور خوا تین کو نشا نہ بنا یا جا رہا ہے جو یقیناً قا بل مذ مت ہو نے کے سا تھ سا تھ بز دلا نہ فعل بھی ہے انہو ں نے اسلا می مما لک سے مطا لبہ کیا کہ مل کر مسلما نو ں کے لئے آواز بلند کر ے انہو ں نے مز ید کہا کہ بیت المقدس پر صہیو نی قبضہ اور فلسطینی مسلما نو ں پر ظلم کی ایم ایس آو پر زور مذ مت کر تی ہے اور آج پندرہ مئی کو اظہار یکجہتی کے لئے یو م نکبہ بھر پور انداز میں منا ئی جا ئے گی ۔

© Copyright 2019. All right Reserved