بدھ‬‮   19   جون‬‮   2019

کارکن افطار پارٹیوں کو دعوت کا ذریعہ بنائیں،سراج الدین خان

جماعت اسلامی باجوڑ کی منظم سیاسی و مذہبی جماعت ، قرآن کا نظام چاہتی ہے
باجوڑ(نمائندہ خصوصی) کارکن رمضان المبارک میں افطار پارٹیوں کو دعوت کا ذریعہ بنائیں۔ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی حلقہ پی کے 102کے نامزد امیدوار سراج الدین خان نے جماعت اسلامی کارکنان کے اعزاز میں دیئے گئے المرکز اسلامی میں منعقد افطارپارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ کارکنان قرآن ، نمازوں اور دیگر عبادت کو پابندی سے ادا کریں ۔ جماعت اسلامی رمضان المبارک میں خصوصی قرآن کلاس کا بھی اہتمام کرے گی۔ جماعت اسلامی باجوڑ کی منظم سیاسی و مذہبی جماعت ہے۔ جن کے کارکنان قرآن سے روشنی حاصل کرکے قرآن کا نظام نافذ کرنا چاہتے ہیں۔
سراج الدین

© Copyright 2019. All right Reserved