اتوار‬‮   16   جون‬‮   2019

عشیرئی درہ روڈ ٹو ٹ پھوٹ کا شکار ،مقامی لوگوں اور سیاحوں کو مشکلات

منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے،مرمت نہیں ہوسکتی تو مٹی ڈال دی جائے،سبز علی ایڈووکیٹ
دیر بالا(نمائندہ اوصاف)عشیرئی درہ تعلق رکھنے والے سماجی کارکن اور ناظم ویلج کونسل سبز علی خان ایڈووکیٹ نے عشیرئی درہ روڈ کی تعمیر کا مطالبہ کردیا سڑک کھنڈرات میں تبدیل ہو چکا ہے مقامی لوگوں اور سیاحوں کو سڑک کی حالت زار سے مشکلات کا سامنا ہے منٹوں کا فاصلہ گھنٹوں میں طے ہو رہا ہے منتخب نمائندے اور محکمے اور کچھ نہیں کر سکتے تو سڑک کے کھڈے مٹی سے بھر دیں تاکہ عوام کے مشکلات میں کمی ہو وہ گزشتہ روز میڈیانمائندوں سے بات چیت کر رہے تھے ۔
عشیرئی درہ

© Copyright 2019. All right Reserved