پیر‬‮   19   اگست‬‮   2019

چیئرمین گلریز حکیم کی زیر صدارت قاضی حسین میڈیکل کمپلیکس کا اجلاس

پروفیسر ڈاکٹر محمد جہانگیر خان نوشہرہ میڈیکل کالج کے ڈین ، ڈاکٹر انور وزیر وائس ڈین مقرر
پبی (نما ئندہ اوصاف) قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ کے چیئرمین گلریز حکیم خان کی صدارت میں اہم اجلاس ہو اجسمیں ہسپتال کےمعا ملا ت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور درپیش مسائل کے فوری حل کے لئے انتظامیہ کو ضروری احکامات جاری کیئے۔ چیئرمین گلریز حکیم خان نے نوشہرہ میڈیکل کالج کے لئے نئے ڈین کا اعلان کیا- پروفیسر ڈاکٹر محمد جہانگیر خان کو نوشہرہ میڈیکل کالج کا نیا ڈین کا تقرر کیا گیا جبکہ وائس ڈین کے لئے ڈاکٹر انور خان وزیر کا تقرر کیا۔ اس موقع پر ہسپتال ڈائر یکٹر ڈاکٹر محمد عارف اور HODs موجود تھے۔
قاضی حسین میڈیکل

© Copyright 2019. All right Reserved