اتوار‬‮   16   جون‬‮   2019

مزدوری کے لئے نان کسٹم پیڈ گاڑی خریدی ،غازی رحمان

شیرگڑھ پولیس نے گاڑی پکڑ لی گئی ، کسٹم اور ایکسائز ڈیوٹی اداکرنے کاکہاجارہاہے
غریب شخص ہوں ،کسٹم اور ایکسائز ڈیوٹی ادا نہیں کرسکتا، مالی مد د کی جائے، اپیل
چکدرہ(نمائندہ اوصاف)دلگرام میدان لوئر دیر کے رہائشی غازی رحمان نے حکومت اور مخیر افراد سے مالی تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ میں ایک غریب شخص ہوں جسکاذاتی مکان بھی نہیں ہے کچھ عرصہ قبل اپنی دکان فروخت کرکے ایک نان کسٹم پیڈ ڈبل سیٹرڈاٹسن خریدلی تھی مگر غلطی سے شگوناقہ شیرگڑھ پولیس چیک پوسٹ عبورکرنے پر پولیس نے میری گاڑی پکڑکر مقدمہ درج کیاہے اوراب گاڑی حوالگی کے لئے مجھے کسٹم اور ایکسائز ڈیوٹی اداکرنے کاکہاجارہاہے مگر کسٹم اور ایکسائز ڈیوٹی کی رقم بھرنامیرے بس سے باہر ہے جبکہ یہی میری ساری جمع پونجی ہے ۔

،غازی رحمان

© Copyright 2019. All right Reserved