پیر‬‮   19   اگست‬‮   2019

رستم ،ایم پی اے طفیل انجم کی سیکرٹری ہیلتھ سے ملاقات

حلقہ کے ہسپتالوں کے مسائل بارے میں آگاہ کیا،فاروق جمیل کی فوری حل کی ہدایات

رستم (نمائندہ اوصاف)ممبر صوبائی اسمبلی پی کے 49طفیل انجم نے پشاور ہیلتھ سیکرٹریٹ میں سیکرٹری ہیلتھ کے پی کے سے اہم ملاقات کی جس میں حلقہ پی کے 49کے تمام ہسپتالوں کے مسائل کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور موقع پر سیکرٹری ہیلتھ کے پی کے فاروق جمیل نے پی کے 49کے تمام ہسپتالوں کے مسائل حل کرنے کے لئے فوری طور پر ہدایات جاری کردی اس موقع پر ایم پی اے طفیل انجم کے ہمراہ سابقہ ضلعی امیدوار عدنان خان اور سیاب علی بھی موجود تھے ۔
طفیل انجم

© Copyright 2019. All right Reserved