اتوار‬‮   16   جون‬‮   2019

آل ٹیچرز ایسو سی ایشن تر نابی کا الیکشن میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان


صوابی (بیورو رپو رٹ) آل ٹیچرز ایسو سی ایشن ( تر نابی) ضلع صوابی اساتذہ کے الیکشن 2019میں بھر پور طریقے سے حصہ لیں گے ایسو سی ایشن نے صوبے میں اساتذہ کے انتخابات کے انعقاد کا خیر مقد م کیا اس سلسلے میں اے ٹی اے تر نابی ضلع صوابی کی مجلس عاملہ کا اجلاس جی ایچ ایس ایس مانیری بالا میں ہوا جس میں ضلعی اور چاروں تحصیلوں کے عہدیداروں نے شرکت کی اجلاس سے ضلعی قائدین محمد طارق خان، حاجی زر نبی خان ، عنایت اللہ ، سلیم نواز ، افضل خان، عبداللہ خان ، فرمان ولی ، سلیم الرحمن ، گل عثمان ، خالد خان ، شاہد انور ، وصال ، اشرف خان ، عصمت اللہ خان ، نظام الدین خان وغیرہ نے خطاب کر تے ہوئے اساتذہ الیکشن 2019کا خیر مقدم کر تے ہوئے کہا کہ ہم الیکشن میں بھر پور حصہ لیں گے اجلاس میں الیکشن کے لئے لائحہ عمل اور دیگر منصوبہ بندی بھی کی گئی#
تر نابی

© Copyright 2019. All right Reserved