اتوار‬‮   16   جون‬‮   2019

صوابی ، اکاؤنٹس افسران کا پروموشن اور ایمپلائز سن کوٹے کا مطالبہ



صوابی( بیوروپورٹ) عوامی حلقوں نے محکمہ خزانہ کے آفسران ، مشیر خزانہ ، آڈیٹر جنرل اور کنٹرولر جنرل آف پاکستان سے پُر زور مطالبہ کیا ہے کہ ڈویژنل اکاؤنٹس افسران کے پوسٹ اپ گریڈ کر کے انہیں پروموشن اور ایمپلائز سن کوٹے کا حق دیا جائے نیز امتحانات کا پُرانا طریقہ کار بھی بحال کر کے آڈٹ سٹاف کے آزمودہ کار لوگوں کو آگے آنے کا موقع دیا جائے تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو برؤے کار لا کر ملک و قوم کی بہتر خدمت کر سکے ۔
اکاؤنٹس افسران

© Copyright 2019. All right Reserved