بدھ‬‮   26   جون‬‮   2019

چارسدہ ،پڑانگ میں ڈی ایس ایل نیٹ سروس خراب



چارسدہ (تحصیل رپورٹر)چارسدہ کے علاقے پڑانگ میں ڈی ایس ایل نیٹ سروس کا نظام خراب ، اس حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن چارسدہ کے ضلعی صدر میاں ہمایوں شاہ کاکاخیل نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ پڑانگ میں گزشتہ کئی ہفتوں سے ڈی ایس ایل سروس خراب ہے جن کے باعث ڈی ایس ایل سروس کے صارفین کو سخت مشکلات ہے انہوںنے کہاکہ باربا ر ڈی ایس ایل آفس کے انچار ج سے رابطہ کرتے ہیں تو اکثردفتر میں نہیں ہوتا ہے حکام سے فوری طورپر سروس درست کرنے کا مطالبہ کیا ہے ورنہ احتجاجاًسروس کو منقطع کریں گے۔
ڈی ایس ایل

© Copyright 2019. All right Reserved